نقیبِ صبح کا جس دم ظہور ہوتا ہے WafaSoft December 30, 2018 نقیبِ صبح کا جس دم ظہور ہوتا ہے سپاہِ شب وہیں پسپا ضرور ہوتا ہے بلندی ملتی ہے دنیا میں خاکساری کو ہمیشہ پستی میں لیکن غرور ہوتا ... Continue Reading
مرے اشعار میں جو خوبصورت استعارے ہیں WafaSoft December 30, 2018 مرے اشعار میں جو خوبصورت استعارے ہیں غزل کے آسماں پر جیسے وہ روشن ستارے ہیں حسیں لفظوں کے پھولوں کی مہک بھی ہے فضاؤں میں غزل کے ... Continue Reading
مرکوزِ نظر سب کی یہی صنفِ غزل ہے WafaSoft December 30, 2018 مرکوزِ نظر سب کی یہی صنفِ غزل ہے جو اصل میں لفظوں کا حسیں تاج محل ہے ہیں اور بھی اصنافِ سخن اردو زباں میں ثانی نہیں اس کا نہ کوئی ... Continue Reading
ہمارے دور میں چلنے لگی کیسی سیاست ہے WafaSoft December 30, 2018 ہمارے دور میں چلنے لگی کیسی سیاست ہے کہ حاصل مجرموں کو جس میں جنتا کی قیادت ہے یہ حالت دیکھ کر محسوس اب ہونے لگا ہم کو اجالوں ... Continue Reading
فلک کی وسعتوں میں رونما ماہِ منور ہے WafaSoft December 30, 2018 فلک کی وسعتوں میں رونما ماہِ منور ہے جبینِ شب پہ جیسے روشنی کا ایک جھومر ہے سجا رکھی ہے تاروں نے اجالوں کی حسیں محفل زمیں پر دور ت... Continue Reading